Aaj Logo

شائع 24 مارچ 2020 02:07pm

'اسٹیٹ بینک میں صلاحیت ہےکہ ہاٹ منی کےایشو کو ایڈریس کرے'

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کہتے ہیں اسٹیٹ بینک میں صلاحیت ہےکہ ہاٹ منی کےایشو کو ایڈریس کرے۔

انہوں نے کہا مانیٹری پالیسی کی میٹنگ جاری ہے جوفیصلہ کرےگی۔باہر سےپاکستان انویسٹمنٹ کرنےوالے اسے نیگیٹو نہ لیں۔5سال میں ایکسپورٹس صفر رہیں۔ایکس چینج ریٹ کو جان بوجھ کر ایک جگہ فکس کیاگیا۔

انہوں نے یہ بھی کہاوزیراعظم کوکریڈٹ دیناچاہیئےکہ وہ معیشت کواستحکام کی طرف لائےہیں۔وزیراعظم نے موجودہ صورتحال کےلئے ایک ہزار ارب روپےکاپیکج دیاہے۔

Read Comments