نماز باجماعت کے حوالے سے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

شائع 26 مارچ 2020 04:43pm

مساجد میں نماز باجماعت کےحوالےسےسندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق باجماعت نمازوں میں صرف3سے5افراد شرکت کرسکتےہیں ۔الحمداللہ ہم سب مسلمان ہیں ۔فیصلہ لوگوں کی جان بچانےکےلئے کیاگیاہے۔

انہوں نے کہا مساجد بند نہیں کررہےہیں،مساجد کھلی رہےگی۔

Read Comments