Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے آج 902افراد جان سے گئے ۔ آج مزید21 ہزار 282افراد متاثر ہوئے، دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد چار لاکھ 95ہزار 250ہوگئی۔
دنیا بھر میں زیر علاج 17ہزار169افراد کی حالت تشویشناک ہے۔چین میں آج چھ افراد جان سے گئے۔
دوسری جانب امریکا میں 10،اسپین میں442،جرمنی میں23،ایران میں157،سوئٹرز لینڈ میں19،نیدرلینڈز میں 78، بیلجیم میں 42 اور پرتگال میں 17 افراد لقمہ اجل بنے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ 19ہزار 700 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔