Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کہتے ہیں پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ مشتبہ مریض 12ہزار 218ہوچکے ہیں۔سات ہزار سے زائد افراد مختلف قرنطینہ سینٹرز میں موجود ہیں۔تین ہزار سے زائد کے ٹیسٹ کرلیے۔24گھنٹوں میں 173افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ملک میں کوروناکےباعث 11اموات ہوچکی ہیں۔