Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں کورونا کی وجہ سے انتقال کرنے والے افراد کےلئے میئر کراچی وسیم اختر نے پانچ قبرستان مختص کر دیے۔
وسیم اختر کا کہنا ہے اقدام کے ایم سی نے کیا ہے ۔
وسیم اختر نے عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا اور طبی عملے میں سیفٹی کٹس بھی تقسیم کیں ۔
وسیم اختر نے سندھ حکومت سے اپیل کی کہ نجی اسپتالوں کی طرح عباسی شہید اسپتالوں کو بھی مزید جدید بنانے کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں۔