Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی :وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا۔
بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا،اس موقع پر وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورکنٹونمنٹ جنرل اسپتال میں سہولیات کاجائزہ لیا۔