Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آبادمیں پانچ افرادسےزائدکےنمازپڑھنےپرپابندی عائد کردی گئی۔محکمہ اوقاف اسلام آباد نےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آبادمیں5افرادسےزائدکےنمازپڑھنےپرپابندی عائدکردی گئی۔ اقدام کوروناوائرس وباء کے پیش نظراٹھایاگیا۔3سے5افرادجمعہ و نماز پنجگانہ اداکریں گے۔