وزیراعظم عمران خان کی مخالفین پر تنقید

شائع 04 اپريل 2020 01:59pm

وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور   کہا مخالفین کیلئے برا وقت آگیا ہے،مخالفین سیاست میں آئے ہی جائیدادیں بنانے کیلئے ہیں۔

وزیراعظم نے تنقید کی کہ جنہوں نے زندگی میں انسانیت کا نہیں سوچا وہ اس تھوڑے وقت میں کیسے سوچ سکتے ہیں؟

وزیراعظم نے الزام لگایا کہ  مخالفین موجودہ صورتحال میں بھی سیاست کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مخالفین سیاست میں آئے ہی جائیدادیں بنانے کیلئے ہیں۔

Read Comments