Aaj Logo

اپ ڈیٹ 05 اپريل 2020 02:09pm

'حفاظتی اقدامات سے ہی کوروناوائرس پرقابوپایاجاسکتاہے'

وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں پاکستانی قوم پابندیوں کی پاسداری کررہی ہے۔پابندیوں کی پاسداری خوشی کاباعث ہے۔

اسد عمرکا کہنا تھا کہ عوام کےنظم وضبط کی وجہ سےبہتری نظرآرہی ہے۔بعض لوگ نظم وضبط کامظاہرہ نہیں کر رہے۔حفاظتی اقدامات سےہی کوروناوائرس پرقابوپایاجاسکتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پابندیاں نہ ہوتی توکوروناوائرس تیزی سےپھیلتا۔بندشوں سےمعاشی مسائل بڑھ رہےہیں۔ متوسط طبقہ بھی بندشوں سےمتاثر ہورہاہے۔

Read Comments