Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا واحد علاج صرف اور صرف سماجی فاصلہ ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 14اپریل تک لاک ڈاون کو کامیاب کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ لوگ جتنا ایک دوسرے سے دور رہیں گے اس وبا کو ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔