Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے سیاست کو ساس اور بہو سے تشبیہ دے کر ایک انوکھی منطق قائم کردی، کہتے ہیں ن لیگ پیپلزپارٹی کی اور پیپلزپارٹی ایم کیوایم کی ساس ہے جبکہ سب کی ساس راولپنڈی میں موجود ہے۔کراچی میں ایس ایم لا کالج کی ایک تقریب سے خطاب میں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار طلبا کو ساس اور بہو کا فلسفہ سمجھا تے رہے، سیاست میں بھی دلچسپ انداز میں ساس بہو کی منطق پیش کی،فاروق ستار نے سب کو ساتھ لے کر چلنے اور ساتھ دینے کی بات کی،آخر میں انہوں نے ایک شعر پڑھ کر طلبا سے خوب داد سمیٹی۔
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے سیاست کو ساس اور بہو سے تشبیہ دے کر ایک انوکھی منطق قائم کردی، کہتے ہیں ن لیگ پیپلزپارٹی کی اور پیپلزپارٹی ایم کیوایم کی ساس ہے جبکہ سب کی ساس راولپنڈی میں موجود ہے۔
کراچی میں ایس ایم لا کالج کی ایک تقریب سے خطاب میں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار طلبا کو ساس اور بہو کا فلسفہ سمجھا تے رہے، سیاست میں بھی دلچسپ انداز میں ساس بہو کی منطق پیش کی،فاروق ستار نے سب کو ساتھ لے کر چلنے اور ساتھ دینے کی بات کی،آخر میں انہوں نے ایک شعر پڑھ کر طلبا سے خوب داد سمیٹی۔