Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس کے روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے سات سو سے آٹھ سو ٹیسٹ روزانہ کیے جارہے تھے لیکن اب اسے دو ہزار یومیہ کرلیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح ایک اعشاریہ چار فیصد ہے۔ٹیسٹ کی سہولت بہتر ہونے سے وبا پر قابو پایا جاسکے گا۔