Aaj Logo

شائع 09 اپريل 2020 04:56pm

کورونا ریلیف پیکج کے تحت بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک موخر

کورونا ریلیف پیکیج کے تحت بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک موخرکردی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کوروناریلیف پیکیج کےتحت300یونٹ والےصارفین کو22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔کمیٹی نے چار سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری بھی دی۔

ایف پی ایس سی کےلئے16کروڑروپے،پائیدارترقی کےپروگرام کےلئےایک ارب 70کروڑروپےکی منظوری دی گئی۔

Read Comments