وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی انتقال کرگئے

شائع 09 اپريل 2020 06:20pm

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔

مہدی شاہ کراچی کےاسپتال میں زیرعلاج تھے۔

مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ کےعہدے پرفائزتھے۔

Read Comments