Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں صورتحال مزید خراب ہوگئی۔متاثرین کی تعداد17 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ ایک لاکھ چھ ہزار سے زائد جان سے گئے۔ امریکا میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ساڑھے 19 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے19 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اسپین میں 16 ہزار سے زائد اور فرانس میں 13ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔