Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی اموربابراعوان کہتے ہیں پارلیمنٹ میں قانون سازی کے سوا سب کچھ ہورہا۔قانون سازی نہ ہونے کے ذمہ دارسب ہیں۔
آج نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں سب کچھ ہورہا قانون سازی کے سوا۔ قانون سازی نہ ہونے کے ذمہ دار سب ہیں ۔
بابراعوان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں 35 بل قانون سازی کے منتظر ہیں ۔ نیب سمیت 5 آرڈیننس کی مدت رواں ماہ ختم ہورہی ۔
انہوں نے کہا کیا کبھی حکومتوں نے لوگوں کا نام ہونے پررپورٹ جاری کرنے ہمت کی ۔ تاریخ بن چکی عمران خان ہی ہمت کرسکتے ہیں ۔ مستقبل اچھا ہوگا 25 اپریل کے بعد بہت اچھا ہوگا۔