Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی تدابیرجاری ہیں، سینیٹ سیکریٹریٹ کو 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سینیٹ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی تدابیر جاری ہیں،سینیٹ سیکریٹریٹ کو 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے افسران کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ ان کال دستیاب رہیں اور شہر میں رہیں۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے افسران کوکسی بھی وقت سینیٹ کے آفیشل کام کیلئے طلب کیا جا سکتا ہے۔