ڈالر کی قیمت میں 3روپے 31 پیسے کمی

شائع 17 اپريل 2020 02:23pm

ڈالر کی قیمت میں تین روپے 31پیسے کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر163 روپے57 پیسے پر آگیا۔

 گزشتہ روز امریکی کرنسی کی قیمت 166 روپے 88 پیسے تھی۔

Read Comments