Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
برطانیہ بھر میں لاک ڈاون میں تین ہفتے کی توسیع کردی گئی ۔برطانیہ میں جہاں لاک ڈاؤن کوسراہاجارہا ہے وہیں مختلف شہروں میں گندگی کے ڈھیر حکومت کےلئےنیا چیلنج بن گئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا کےکیسز ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔تیرا ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن میں مزید تین ہفتے کی توسیع کردی۔سرکاری ملازمیں کی چھٹی کےباعث برطانوی حکومت کی نئے چیلنج کا سامنا ہے۔مختلف شہروں میں گندگی کے ڈھیرلگ گئےجس سےدیگربیماریوں میں مزیداضافےکاخدشہ پیداہوگیا۔دوسری جانب برطانیہ میں طبی عملےکوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےمختلف اندازاپنائےجارہے ہیں۔برطانوی حکومت نےوائرس پرکنٹرول پانے تک لاک ڈاؤں میں توسیع کاعندیہ بھی دےدیا۔ برطانیہ میں وباکاپھیلاؤ روکنےکےلئےانتظامات مزیدسخت کئے جارہے ہیں تاہم اب بھی کیسز میں اضافہ حکومتی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے۔
برطانیہ بھر میں لاک ڈاون میں تین ہفتے کی توسیع کردی گئی ۔برطانیہ میں جہاں لاک ڈاؤن کوسراہاجارہا ہے وہیں مختلف شہروں میں گندگی کے ڈھیر حکومت کےلئےنیا چیلنج بن گئے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا کےکیسز ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔تیرا ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن میں مزید تین ہفتے کی توسیع کردی۔سرکاری ملازمیں کی چھٹی کےباعث برطانوی حکومت کی نئے چیلنج کا سامنا ہے۔
مختلف شہروں میں گندگی کے ڈھیرلگ گئےجس سےدیگربیماریوں میں مزیداضافےکاخدشہ پیداہوگیا۔
دوسری جانب برطانیہ میں طبی عملےکوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےمختلف اندازاپنائےجارہے ہیں۔
برطانوی حکومت نےوائرس پرکنٹرول پانے تک لاک ڈاؤں میں توسیع کاعندیہ بھی دےدیا۔
برطانیہ میں وباکاپھیلاؤ روکنےکےلئےانتظامات مزیدسخت کئے جارہے ہیں تاہم اب بھی کیسز میں اضافہ حکومتی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے۔