Aaj Logo

شائع 18 اپريل 2020 04:45am

پی آئی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پربحال کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی ہدایات پر پی آئی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پربحال کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 19اپریل سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن،مانچسٹر،برمنگھم کےلئے پروازیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق اجازت حفاظتی اصولوں پرعملدرآمدکی یقین دہانی پردی۔یکطرفہ رعایتی کرایہ ایک لاکھ 10ہزارروپےیا 525 پاؤنڈہوگا۔پروازیں آج سے بکنگ کےلئے دستیاب ہیں۔

Read Comments