Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سعودی مفتی اعظم نے رمضان میں تروایح اور نماز عید کے اجتماعات مساجد میں منعقد نہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔سعودی مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث اگر یہی صورتحال رہی تو لوگوں کو گھروں میں تراویح اور نماز عید ادا کرنے کا کہیں گے۔
سعودی مفتی اعظم نے رمضان میں تروایح اور نماز عید کے اجتماعات مساجد میں منعقد نہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔
سعودی مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث اگر یہی صورتحال رہی تو لوگوں کو گھروں میں تراویح اور نماز عید ادا کرنے کا کہیں گے۔