Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
صدرمملکت عارف علوی نے علماءومشائخ اجلاس سےخطاب میں کہا کہ اجلاس کامقصدقومی ہم اہنگی پیداکرنی ہے۔ امیدکرتاہوں کہ مساجدمیں احتیاطی تدابیراختیارکی جائیگی۔
صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں کوروناپھیلاوروکنےکےلیےاحتیاط ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ سے معفرت اوروباءسےنجات کی دعامانگتےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام نظم ضبط کادرس دیتاہے۔اجلاس کامقصدقومی ہم اہنگی پیداکرنی ہے۔