Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی۔24گھنٹے میں آج چار ہزار سات سو سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔امریکا میں ایک ہزار90 ہلاکتیں، تعداد 38 ہزار 244 ہوگئی، سات لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس کا شکار ہیں۔اٹلی میں مزید 482،فرانس میں642،اسپین میں41جبکہ بیلجیم میں آج290افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔برطانیہ میں ایک ہی دن میں888 افراد ہلاک،ترکی میں24 گھنٹے کے دوران مزید121اورایران میں73 اموات ہوئیں۔ دنیا بھر میں ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 60ہزار سے تجاوز کرچکی۔23لاکھ12ہزارسےزائدافراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی۔24گھنٹے میں آج چار ہزار سات سو سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔امریکا میں ایک ہزار90 ہلاکتیں، تعداد 38 ہزار 244 ہوگئی، سات لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس کا شکار ہیں۔اٹلی میں مزید 482،فرانس میں642،اسپین میں41جبکہ بیلجیم میں آج290افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
برطانیہ میں ایک ہی دن میں888 افراد ہلاک،ترکی میں24 گھنٹے کے دوران مزید121اورایران میں73 اموات ہوئیں۔
دنیا بھر میں ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 60ہزار سے تجاوز کرچکی۔23لاکھ12ہزارسےزائدافراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔