'ریلوےآپریشن کےلئے لاک ڈاؤن کا ختم ہوناضروری ہے'

شائع 19 اپريل 2020 07:35am

وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے ریلوےآپریشن کےلئے لاک ڈاؤن کا ختم ہوناضروری ہے۔پاکستان میں کوروناکی صورتحال کنٹرول میں ہے۔25اپریل یایکم مئی کوٹرینیں چلانے کافیصلہ کریں گے۔

ان کا کہنا ہے شوگراورقرضہ لینے والوں کی رپورٹ لیک ہونی چاہیئے۔شہبازشریف کوایک دو پیشیوں پردم درود کےصدقےچھوڑدیاجائےگا۔

Read Comments