Aaj Logo

اپ ڈیٹ 22 اپريل 2020 10:22am

ای سی سی کا اجلاس آج ہوگا،9 نکاتی ایجنڈا جاری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں مزدوروں کوکیش گرانٹ تقسیم کرنےکےلئےوزارت صنعت کی سمری پرغورہوگا۔مسابقتی کمیشن کوخود مختار،فعال بنانےکےلئےسفارشات کی منظوری دی جائیگی۔

اجلاس میں بلوچستان حکومت منصوبوں کےلئےگرانٹ دینے کی منظوری دی جائے گی۔ای او بی آئی کے نظرثانی شدہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

Read Comments