Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی، جسکے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی 160 روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس سے زیادہ کمی دیکھنے میں آئی۔