Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امورڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی،جس میں پارلیمانی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے مشیرپارلیمانی امورڈاکٹر بابراعوان نے ملاقات کی ،جس میں پارلیمانی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم سے پیرسید حبیب عرفان نے بھی ملاقات کی ،اس موقع پر ایم این اے فرخ حبیب بھی موجود تھے۔
فرخ حبیب نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔