Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سےنمٹنے کےلئے پاکستان کو 30.5 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔رقم حفاظتی لباس اورآلات کی فراہمی کےلئے استعمال کی جا سکے گی۔صحت کے مراکز، میڈیکل اسٹاف کی ٹریننگ اور صاف پانی کی فراہمی بھی شامل ہے۔وزارت منصوبہ بندی میں کنسیپٹ کلیئرنس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔جس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے شرکت کی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 30.5 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔اے ڈی بی 20 کروڑڈالرز کمزور طبقے کے تحفظ کےلئے فراہم کرے گا۔ساڑھے 10 کروڑ ڈالرز ایمرجنسی اقدامات کی تیاری کےلئے فراہم کئے جائیں گے۔رقم حفاظتی لباس اور آلات کی فراہمی کےلئے استعمال کی جا سکے گی۔صحت کے مراکز، میڈیکل اسٹاف کی ٹریننگ اور صاف پانی کی فراہمی بھی شامل ہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ نے کہا کہ کورونا وبا سے بلاواسطہ متاثر ہونے والے افراد کو ریلیف پہنچانے کےلئے کوشاں ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سےنمٹنے کےلئے پاکستان کو 30.5 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔رقم حفاظتی لباس اورآلات کی فراہمی کےلئے استعمال کی جا سکے گی۔صحت کے مراکز، میڈیکل اسٹاف کی ٹریننگ اور صاف پانی کی فراہمی بھی شامل ہے۔
وزارت منصوبہ بندی میں کنسیپٹ کلیئرنس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔جس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے شرکت کی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 30.5 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔
اے ڈی بی 20 کروڑڈالرز کمزور طبقے کے تحفظ کےلئے فراہم کرے گا۔ساڑھے 10 کروڑ ڈالرز ایمرجنسی اقدامات کی تیاری کےلئے فراہم کئے جائیں گے۔رقم حفاظتی لباس اور آلات کی فراہمی کےلئے استعمال کی جا سکے گی۔صحت کے مراکز، میڈیکل اسٹاف کی ٹریننگ اور صاف پانی کی فراہمی بھی شامل ہے۔
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ نے کہا کہ کورونا وبا سے بلاواسطہ متاثر ہونے والے افراد کو ریلیف پہنچانے کےلئے کوشاں ہے۔