Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ66ہزار سے زائد ہوگئی۔38لاکھ 57 ہزار سے زائد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
امریکا میں آج401، اسپین میں 213، روس میں 88 اور ایران میں 68 اموات رپورٹ ہوئیں۔امریکا میں اب تک 75ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
برطانیہ میں30ہزار، اٹلی میں 29 اور اسپین میں 26 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔