Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کورونا میں مبتلا ہونے والے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسد قیصر نے خود کو قرنطینہ کرلیاتھا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو پھیپڑوں میں انفیکشن ہونےپراسپتال داخل کیاگیا۔