Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نیب کے معاملے پرمسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے عمران خان سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔طارق بشیر چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کے معاملے پرمسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔طارق بشیر چیمہ نےکہا کہ وزیراعظم کو مسلم لیگ ق کے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی چھان بین کروا کے رابطہ کروں گا۔
نیب کے معاملے پرمسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے عمران خان سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔طارق بشیر چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق نیب کے معاملے پرمسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
طارق بشیر چیمہ نےکہا کہ وزیراعظم کو مسلم لیگ ق کے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی چھان بین کروا کے رابطہ کروں گا۔