محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا

شائع 16 مئ 2020 06:39pm

 

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا۔

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تیئس مئی کو کراچی میں ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محکمہ موسمیات کو چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Read Comments