اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو آگ لگ گئی

اپ ڈیٹ 18 مئ 2020 08:29am

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو آگ لگ گئی،  ڈائیور نے کود کر جان بچائی۔ 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی،ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کی  امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔

گاڑی میں اچانک آگ لگنے سے ڈرائیو نے کود کرجان بچائی،زخمی ڈرائیور کو طبی امداد کیلئے ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عام طور پر یہ گاڑی کریو کو جہاز تک پہنچاتی ہے، گاڑی میں صرف ڈرائیور موجود تھا۔

Read Comments