کوئٹہ پیرامیڈیکل اسٹاف  کی ریلی

شائع 18 مئ 2020 02:07pm

کوئٹہ میں پیرامیڈیکل اسٹاف نے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی ہے۔

کوئٹہ میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے باجود پیرا میڈیکل اسٹاف نےمطالبات کے حق میں سول اسپتال سے ریلی نکالی۔

کوئٹہ میں پیرامیڈیکل اسٹاف نے مطالبات کےحق میں دھرنا دیا ہے اور سول اسپتال سےہاکی چوک تک ریلی نکالی ہے۔

Read Comments