Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فلورملزایسوسی ایشن اورصوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔فریقین میں اتفاق رائے کیاگیاکہ آٹے کی قیمت28 مئی تک تبدیل نہیں ہوگی۔28 مئی کو گندم کے ریٹس کے حساب سے آٹے کے نرخوں کا تعین ہوگا۔صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے 10رکنی وفد نے ملاقات کی تاہم فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات دور ہونے پر ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ اس موقع پروزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ فلور ملزکوگندم خریدنے اوررکھنے کی آزادی ہے۔محکمہ خوراک پنجاب کے افسران کےعلاوہ کسی بھی شخص کو فلور ملوں کے احاطہ میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہو گی۔جبکہ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن رؤف مختارنے کہا ہے کہ حکومت سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیرخوراک نے گندم کی خریداری اور نقل و حمل کے مطالبات تسلیم کرلئے تاہم ملز پنجاب کے کسی بھی حصے سے گندم خرید سکتی ہیں۔آج تحریری معاہدے کے بعد ہڑتال ختم کر دینگے ۔
فلورملزایسوسی ایشن اورصوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔فریقین میں اتفاق رائے کیاگیاکہ آٹے کی قیمت28 مئی تک تبدیل نہیں ہوگی۔28 مئی کو گندم کے ریٹس کے حساب سے آٹے کے نرخوں کا تعین ہوگا۔
صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے 10رکنی وفد نے ملاقات کی تاہم فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات دور ہونے پر ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
اس موقع پروزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ فلور ملزکوگندم خریدنے اوررکھنے کی آزادی ہے۔محکمہ خوراک پنجاب کے افسران کےعلاوہ کسی بھی شخص کو فلور ملوں کے احاطہ میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہو گی۔
جبکہ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن رؤف مختارنے کہا ہے کہ حکومت سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیرخوراک نے گندم کی خریداری اور نقل و حمل کے مطالبات تسلیم کرلئے تاہم ملز پنجاب کے کسی بھی حصے سے گندم خرید سکتی ہیں۔آج تحریری معاہدے کے بعد ہڑتال ختم کر دینگے ۔