وزیراعظم کی زیر صدارت ورلڈ اکنامک فورم کا اہم اجلاس آج ہوگا

شائع 19 مئ 2020 07:25pm

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ورلڈ اکنامک فورم کا اہم اجلاس آج ہوگا۔تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

کورونا وائرس کے باعث  ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے  اجلاس میں عمران خان  بریفنگ دینگے۔۔  کورونا کی صورتحال میں حکومت پاکستان کے ہنگامی اقدامات سے آگاہ کریں گے ساتھ ہی مہلک وائرس سے بچاؤ کی تجاویز بھی دیں گے۔

Read Comments