Aaj Logo

شائع 20 مئ 2020 01:55pm

نیب: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کیخلاف متحرک

نیب وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کیخلاف بھی متحرک ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر نور الحق قادری کیخلاف تحقیقات شروع  کر دی گئی ہیں۔ نور الحق قادری وزارت کی عمارت بزنس پارٹنر کو دینے کاالزام ہے۔

 نیب نے وفاقی وزیر نورالحق قادری کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ چیئرمین نیب نے تحقیقات میرٹ پرمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے،ذرائع کے مطابق   نورالحق قادری پر وزارت کی عمارت بزنس پارٹنر کو دینے کاالزام ہے۔

 ذرائع کے مطابق جانچ پڑتال کے بعد نیب وزیرسے پوچھ گچھ کرے گا۔

Read Comments