شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش  

اپ ڈیٹ 21 مئ 2020 04:37pm

اسلام آباد:شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش  کردی گئی۔

شوگر انکوائر ی کمیشن کے کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو جمع کرائی۔

وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی رپورٹ 200 صفحات پر مشتمل ہے۔

Read Comments