Aaj Logo

شائع 21 مئ 2020 04:58pm

'میں نےہمیشہ صاف شفاف کاروبارکیا،تمام الزامات کا جواب دوں گا'

چینی اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ  پبلک ہونے پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے ٹویٹ پر ردعمل دے دیا۔

جہانگیر ترین نے لکھاجس قسم کےجھوٹےالزامات مجھ پر لگائے گئے ہیں ان کا سن کر دھچکالگا۔میں نے ہمیشہ صاف شفاف کاروبار کیا ہے۔ پورا ملک جانتا ہے کہ میں نے ہمیشہ کاشتکار کو پوری قیمت دی ہے۔میں دو کھاتے نہیں رکھتا،میں نے تمام ٹیکسز ادا کیے۔تمام الزامات کا جواب دوں گا۔

Read Comments