Aaj Logo

شائع 23 مئ 2020 05:19pm

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی

پاکستان میں شوال کا چاندنظرآگیا۔اتوار کوملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائیگی۔

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔

Read Comments