'مفتی منیب ہمارے بزرگ ہیں، ان کا احترام کرتے ہیں'

شائع 23 مئ 2020 07:36pm

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی مبارکباددیتےہوئے کہا کہ عرصہ بعد ملک میں ایک عید منائی جارہی ہے۔ٹیکنالوجی کی بنیاد پر چاند نظر آنے کی بات کی تھی۔مفتی منیب ہمارے بزرگ ہیں، ان کا احترام کرتے ہیں۔

Read Comments