Aaj Logo

اپ ڈیٹ 26 مئ 2020 11:37am

برازیل میں کوروناوائرس کے یومیہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے لگے

برازیلا:امریکا کےبعد اب برازیل کوروناکا مرکزبن گیا،وائرس کے یومیہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے لگے۔

 برازیل میں 3لاکھ 76ہزار 669افراد وائرس کا شکار ہیں ،جبکہ اب تک  23ہزار 522افراد جان سے گئے ۔

ادھرامریکانےکوروناوائرس کےکیسزاضافےپربرازیل سے آنےوالےغیر ملکیوں پر پابندی لگادی۔

 روس میں بھی کورونا وائرس سے اب تک3لاکھ53ہزارسےزائدافراد کورونا کاشکارہوچکے ہیں جبکہ اموات 3ہزار633تک جاپہنچیں ۔

Read Comments