Aaj Logo

شائع 28 مئ 2020 04:28pm

'سندھ میں 31 مئی تک لاک ڈاؤن معمول کے مطابق رہے گا'

وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں سندھ میں 31 مئی تک لاک ڈاؤن معمول کے مطابق رہے گا۔تمام کاروبار کے اوقات صوبائی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہوں گے۔31مئی کے بعد نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی لاک ڈاؤن کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔

Read Comments