'کراچی طیارہ حادثے پر پی آئی اے کی ایمبرسمنٹ  کا کوئی اندازہ نہیں لگاسکتا'

شائع 28 مئ 2020 04:40pm

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کہتے ہیں ساکھ بنانے میں سالوں لگتے ہیں لیکن ایک ایکسیڈنٹ سے متاثر ہوجاتی ہے۔ کراچی طیارہ حادثے پر پی آئی اے کی ایمبرسمنٹ  کا کوئی اندازہ نہیں لگاسکتا۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا سے گفتگو کرتے ہوئے پالپا کے ترجمان قاسم قادر کا کہنا تھا کہ کسی بھی طیارہ حادثے میں انسانی غلطی کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

Read Comments