'چینی انکوائری کمیشن نے رپورٹ دی، حقائق نہیں بتائے'

شائع 30 مئ 2020 01:41pm

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن نےرپورٹ دی،حقائق نہیں بتائے۔چینی بحران کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا گیا۔رپورٹ میں مرکزی کردار عمران خان کا نام نہیں، چینی ڈاکے کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا حکومت شوگرمافیا کو تحفظ دے رہی ہے۔شوگرمافیا حکومت کی میز پربیٹھی ہے۔ چینی کی قیمت کیوں بڑھی؟وزیراعظم قوم کو جواب دیں۔

Read Comments