Aaj Logo

شائع 31 مئ 2020 03:21pm

خیبرپختونخوا:کورونا وائرس مزید بیس افراد نگل گیا

خیبرپختونخوا میں بھی کورونا وائرس مزید بیس افراد کی زندگیاں نگل گیا۔

صوبے بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چار سوتھہتر تک پہنچ گئی۔

چوبیس گھنٹے میں چار سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد متاثرین کی تعداد دس ہزار تک پہنچ گئی۔

خیبرپختونخوا میں دوہزار آٹھ سو نو افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

صوبے میں اب  487نئے کیسزرپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد 10ہزار ہوگئی۔

Read Comments