پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو بھارت چھوڑنے کا حکم  

شائع 31 مئ 2020 06:04pm

نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں کوبھارت چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا،بھارتی وزارت خارجہ کےمطابق اہلکاروں کوناپسندیدہ شخصیت قراردےکرملک بدرکیاجائےگا۔

نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کے2اہلکاروں کوبھارت چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا۔

بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق دونوں اہلکاروں کوملک بدرکیاجائےگا، دونوں اہلکاروں کو24گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکاحکم دیا گیا ہے۔

معاملےپرنئی دہلی میں تعینات پاکستانی ناظم الامورکی بھارتی وزارتِ خارجہ بھی طلبی ہوئی ہے۔ تاہم پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق  ناپسندیدہ قراردیئےجانےوالےسفارتکارنہیں۔

Read Comments