Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شہبازشریف کی نیب لاہور میں عدم پیشی کےمعاملے پر نیب کی ٹیم شہباز شریف کے گھرپہنچ گئی۔نیب نے شہبازشریف کو آج طلب کررکھاتھا۔شہبازشریف کوروناوائرس کےخدشات کےباعث پیش نہیں ہوئے۔ پولیس کی بھاری نفری بھی نیب افسران کےساتھ موجود ہے۔شہبازشریف ماڈل ٹاون اپنی رہائشگاہ پر موجود ہیں۔معاملے پر بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں حکومت ملکی مسائل سےلاتعلق ہے۔ملک بالخصوص لاہور میں کوروناتیزی سےپھیل رہاہے۔حکومت صرف اپوزیشن پرالزام تراشی کررہی ہے۔انہوں نے کہا شہبازشریف کوپہلےبھی گرفتارکیاجاچکاہے۔انتقامی ہتھکنڈوں سےملک کومسائل سےنہیں نکال سکتی۔شہبازشریف کوروناکےخدشات کےپیش نظرپیش نہیں ہوئے۔
شہبازشریف کی نیب لاہور میں عدم پیشی کےمعاملے پر نیب کی ٹیم شہباز شریف کے گھرپہنچ گئی۔
نیب نے شہبازشریف کو آج طلب کررکھاتھا۔شہبازشریف کوروناوائرس کےخدشات کےباعث پیش نہیں ہوئے۔
پولیس کی بھاری نفری بھی نیب افسران کےساتھ موجود ہے۔شہبازشریف ماڈل ٹاون اپنی رہائشگاہ پر موجود ہیں۔
معاملے پر بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں حکومت ملکی مسائل سےلاتعلق ہے۔ملک بالخصوص لاہور میں کوروناتیزی سےپھیل رہاہے۔حکومت صرف اپوزیشن پرالزام تراشی کررہی ہے۔
انہوں نے کہا شہبازشریف کوپہلےبھی گرفتارکیاجاچکاہے۔انتقامی ہتھکنڈوں سےملک کومسائل سےنہیں نکال سکتی۔شہبازشریف کوروناکےخدشات کےپیش نظرپیش نہیں ہوئے۔