Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی سمیت اندرون سندھ انٹراسٹی بس سروس بحال ہوگئی لیکن ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کہیں دیکھنے میں نہیں آیا۔ کہیں ڈرائیورز نے ماسک پہنا تو کہیں مسافروں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا۔کراچی سمیت سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طورپر بحال ہوگئی مختلف روٹس پر گاڑیاں رواں دواں نظر آئیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کوسڑکوں پرآنے کی اجازت تو مل گئی لیکن ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز نے ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔بیشتر مسافر بھی بغیر ماسک سفر کرتے نظر آرہے ہیں۔ سندھ حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروسز کو بھی مشروط طورپرسڑکوں پرآنے کی اجازت دی ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس شاہ کا کہنا ہے کہ جوگاڑیاں ایس اوپیزکی پاسداری نہیں کریں گی انہیں بند کر دیا جائے گا۔
کراچی سمیت اندرون سندھ انٹراسٹی بس سروس بحال ہوگئی لیکن ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کہیں دیکھنے میں نہیں آیا۔ کہیں ڈرائیورز نے ماسک پہنا تو کہیں مسافروں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا۔
کراچی سمیت سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طورپر بحال ہوگئی مختلف روٹس پر گاڑیاں رواں دواں نظر آئیں۔
پبلک ٹرانسپورٹ کوسڑکوں پرآنے کی اجازت تو مل گئی لیکن ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز نے ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔بیشتر مسافر بھی بغیر ماسک سفر کرتے نظر آرہے ہیں۔
سندھ حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروسز کو بھی مشروط طورپرسڑکوں پرآنے کی اجازت دی ہے۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس شاہ کا کہنا ہے کہ جوگاڑیاں ایس اوپیزکی پاسداری نہیں کریں گی انہیں بند کر دیا جائے گا۔