Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے بھی احساس پروگرام کی تعریف کی۔ ہم نے حالات سنبھالے جو سندھ حکومت نہ کرسکی۔
پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سندھ میں تو بزنس کمیونٹی باہر نکل آئی۔ یہ لوگ میٹنگ میں بیٹھ کر کچھ اور باہر آکر کچھ کہتے ہیں انہیں بھی اپنی سیاست برقرار رکھنی ہے۔